سریع الحساب
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - بہت جلد حساب لینے والا یا حساب کرنے والا، مراد: اللہ تعالٰی۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - بہت جلد حساب لینے والا یا حساب کرنے والا، مراد: اللہ تعالٰی۔